مینگورہ: محلہ ملوک آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

سوات (زماسوات ڈاٹ کام)سوات کی مرکزی مینگورہ کے گنجان آباد علاقہ محلہ ملوک آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے عشاء کے بعد اس وقت خالد پر فائرنگ کی جس وقت وہ گھر سے نکل رہا تھا۔ فائرنگ کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button