آج کی خبریںسوات کی خبریں

مینگورہ : محلہ نویکلے میں خاتون نے خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ نویکلے میں ۳۸ سالہ ذہنی مریضہ نے بیماری سے تنگ آکر خود کو گولی مارکر زندگی کا چراغ گل کردیا۔ذرائع کے مطابق 38 سالہ مسماۃ (ع) نے بیماری سے تنگ آکر گھر میں موجود پستول سے خود پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔

Related Articles

Loading...
Back to top button