مینگورہ میں خوفناک آتشزدگی، دکان میں کروڑوں کا سامان خاکستر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں بجلی شارٹ سرکٹ سے دکان میں آتشزدگی، کروڑوں روپے کا نقصان، مالک دکان نے حکومت سے تعاون کی اپیل کردی۔ مینگورہ شہر کے ڈاکخانہ روڈ پر قائم اصغر فارن سٹور میں گزشتہ رات بجلی شارٹ سرکٹ آگ بھڑک اُٹھی جس نے پوری دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، مقامی لوگوں اور ریسکیو ٹیم نے آگ پر قابو پا لیا تاہم دکان جل کر خاکستر ہوگیا۔ مالک دکان کے مطابق اُن کا کروڑوں کا نقصان ہوا ہے، حکومت سے تعاون کی اپیل کرتے ہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button