آج کی خبریںسوات کی خبریں
مینگورہ میں دو ملزمان گرفتار،تین سو گرام آئس برآمد
سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں دو ملزمان کو گرفتار کرکے تین سو گرام آئیس بر آمد کرلی ہے۔ پولیس کے مطابق مینگورہ کے علاقوں رنگ محلہ اور بحرام خان چوک میں کارروائیاں کی گئی جس میں دو ملزمان علی شان اور نگار حسین کو گرفتار کرلیا گیا اور ان کے قبضے سے تین سو گرام آئیس بر آمد کرلی گئی۔ رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہیں۔