پی ڈی ایم میں حکومت گرانے کی طاقت نہیں،عزیزاللہ گران

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ایم پی اے عزیز اللہ گران نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں حکومت ختم کرنے کی طاقت نہیں، وزیراعظم عمران خان 5 سال پورے کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں ناکامی کے خوف اور بھوکلاہٹ کا شکار ہیں،وہ جتنی مرضی شور مچالیں تحریک انصاف کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابا ت مقررہ وقت 2023 ءمیں ہی ہوں گے۔اپوزیشن لوگوں کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کر رہی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم میں اتنی قوت نہیں کہ وہ حکومت کو گرا سکیں ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button