مینگورہ پولیس نے منشیات فروش گرفتار کرکے ایک کلو گرام چرس برآمد کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)مینگورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر کے ایک کلو چرس بر آمد کر لی۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او مینگورہ پولیس اسٹیشن محمد انور خان نے دیگر نفری کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد قاسم ولد خان زادہ سکنہ چم گھڑئی بحرین کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 1074گرام چرس برآمد کرلی۔

پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو حوالات میں بند کردیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button