مینگورہ کس روڈ پر فائرنگ سے نوجوان زخمی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ کس روڈ پر فائرنگ سے نوجوان زخمی ،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔بنڑ پولیس کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے کس روڈ پر ملزم سردار ولد امیر اللہ سکنہ کانجو نے فائرنگ کرتے ہوئے عیسی خان ولد شمشیر سکنہ رشہ گٹہ
کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق زخمی عیسی خان کی مدعیت میں رپورٹ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا کہ واقعہ تنازعہ زن کی وجہ سے پیش آیا ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button