مینگورہ کے علاقہ گل کدہ شادی شدہ خاتون نے خود کشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 10 جنوری 2019ء) مینگورہ کے نواحی علاقہ گل کدہ میں 22 سالہ شادی شدہ خاتون نے خود پر فائرنگ کر کے خود کشی کرلی۔ مسماۃ (ز) زوجہ قادر خان نے گھر میں موجود پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button