آج کی خبریںسوات کی خبریں

نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم کل بروز اتوار سوات کا دورہ کریں گے

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام۔22جولائی2017ء)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم کل بروز اتوار 23جولائی کو سوات کادورہ کریں گے ۔جاری پریس ریلیز کے مطابق دورہ کے دوران مرکز اسلامی سنگوٹہ میں جماعت اسلامی سوات کے زیراہتمام ماہانہ اجتما ع عام سے خطاب کریں گے ۔ اجتماع عام اتوار دوپہر دو بجے شروع ہوکر شام 7بجے تک جاری رہے گا ۔ اجتما ع عام سے دیگر صوبائی و ضلع قائدین بھی خطاب کریں گے ۔z

Related Articles

Loading...
Back to top button