نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ نے عوام کو محتاظ رہنے کی ہدایت کردی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے مزید بارشوں اور برف باری کی پیشن گوئی اورلینڈ سلائیڈنگ کی صورت میں عوام کو محتاظ رہنے کی ہدایت بھی کردی۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں مزید بارشوں اور برفباری کے امکانات ہے ، جس سے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے لوگوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ سے محتاظ رہے اور جب خطرہ ہو تو محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہوجائیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button