والی سوات میانگل عبدالحق جہانزیب کی 33ویں برسی منائی گئی

سوات( زماسوات ڈاٹ کام ) ریاست سوات کے آخری والی میانگل عبدالحق جہانزیب کو بچھڑے تینتیس برس بیت گئے ۔آج والی سوات کو سوات کے عوام نے خراج عقیدت پیش کیا اور کی طرزحکمرانی اور لافانی خدمات کو سراہا جبکہ محکمہ پوسٹل سروس نے بھی ان کے برسی کے موقع پر ڈاک ٹکٹ جاری کیا ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button