وومن پولیس سٹیشن سوات میں پہلا ایف آئی آر درج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )وومن پولیس سٹیشن سوات کا منشیات فروش خاتون کے خلاف کارروائی، خاتون سے ہیروئین اور نقد رقم برآمد کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق وومن پولیس اسٹیشن میں پہلی ایف آئی آرد رج کرلی گئی ہے جس میں منشیات فروش خاتون کے قبضے سے 107 گرام ہیروئین اور رقم ریزگاری مبلغ 89590 روپے برآمدکرلئے گئے ہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button