پارڑئی میں ٹریفک حادثہ،ایک شخص جانبحق جبکہ متعدد زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 15 دسمبر 2018ء) سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ پارڑئی میں سوزوکی اور موٹر کار کے مابین تصادم ہو جس کے نتیجہ میں ایک شخص جان بحق جبکہ متعدد افار زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق شموزو روڈ پر تیز رفتاری کے باعث دوگاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں جس کے نتیجے میں ہشتمند ولد عالم سکنہ ڈڈھارہ جابحق ہوگیا  جبکہ بچوں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے سول ہسپتال بریکوٹ منتقل کیا گیا

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button