پاکستان بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے ترکی سفیر کو شیلڈ پیش کیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) چیف کمشنر پاکستان بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن سرفراز قمر ڈاھا اور نیشنل کمشنر سردار وقار شہزاد ایڈوکیٹ کی جانب سے پاکستان میں تعینات ترکی کے سفیر مصطفی یردتکل کو شیلڈ پیش کیا گیا، اسلام آباد میں ترکی سفارتخانے میں ترکی کے سفیر کے ساتھ ملاقات ہوئی،ملاقات کے دوران ترکی اور پاکستان کے تعلقات اور درپیش چلینجز کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button