پریس کلب میں فضل حکیم خان کی والد ہ کی وفات پر ایک تعزیتی اجلاس

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) پریس کلب میں ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم خان کے والد ہ کی وفات پر ایک تعزیتی اجلاس،اجلاس میں مرحومہ کی ایصال ثواب کیلئے دعائیں مانگی گئی، گذشتہ روز سوات پریس کلب میں چیئرمین سوات پریس کلب سعید الرحمن کی صدارت میں ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم خان کے والدہ کی وفات پر ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوئی، جس میں سوات پریس کلب کے صحافیوں نے کثیر تعداد میں شرکت، تعزیتی اجلاس کے دوران صحافیوں نے ڈیڈک چیئرمین فضل حکیم خان کے والدہ کی وفات پر رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحومہ کی ایصال ثواب کیلئے دعائیں مانگی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button