آج کی خبریںسوات کی خبریں

چاباغ میں گھریلوں ناچاقی پر خاتون نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔24جولائی 2017ء )سوات کے علاقے روڑیا چارباغ میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے خودکشی کرلی، پولیس ذرائع کے مطابق روڑیا چارباغ سے تعلق رکھنے والی خاتون صبیحہ دختر عبداللہ نے مبینہ طورپر گھریلو ناچاقی کی بناء پر زہریلی دواکھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے حقائق جاننے کیلئے تفتیش شروع کردی ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button