چارباغ،مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقہ سیر تلیگرام کے گاؤں گل آباد میں بارشوں کے باعث مکان کی چھت گر گئی ، محمد خان نامی شخص کے مکان کی چھت گرنے سے اس کی بچی جاں بحق ہوگئی ۔ مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے بچی کی لاش ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کردی ہے ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button