چارباغ کے علاقہ منگلتان میں غیرت کے نام پر سابقہ دیور کی فائرنگ بھابھی شدید زخمی،ملزم فرار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 22 فروری 2018ء)سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقہ منگلتان میں غیرت کے نام پر دیور کی فائرنگ سے بھابھی شدید زخمی،ملزم فرار ،چارباغ پولیس کے مطابق سوات کے تحصیل چارباغ کے علاقہ منگلتان میں مبینہ طور دیور سیف الدین نے غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے اپنے بھابھی (ر) زوجہ انور علی سکنہ چار باغ کو شدید زخمی کردیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی خاتون کو تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ملز م واردات کے بعد فرار ہونے میں کا میاب پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button