چوہدری نثار کی طبی معائنے کیلیے لندن روانگی، اہم ملاقاتوں کا بھی امکان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار خان آج لندن روانہ ہوں گے۔ چوہدری نثار 2 ہفتے لندن میں قیام کے دوران اپنا طبی معائنہ کرائیں گے، ان کی اہم ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔ چوہدری نثار علی خان آج ایک بج کر 45 منٹ پر پی آئی اے کی پرواز785 سے اسلام آباد سے لندن جائیں گے، کنگ کنفرم ہو چکی ہے۔ ان کی واپسی25 فروری کو ہوگی جب کہ لندن میں سیاسی ملاقاتوں کا کوئی امکان نہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button