ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن اجلاس، 15 عوامی شکایات کی شنوائی، چار شکایت موقع پر حل

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن سوات کا اجلاس کمیشن دفتر سیدو شریف میں منعقد ہوا جس کی صدارت کمیشن کے چیئرمین جہانزیب نفیس ایڈوکیٹ نے کی۔ اجلاس میں مختلف عوامی درخواستوں پر کاروائی ہوئی اور پولیس کے خلاف عوام کی طرف سے درج کی گئی کمپلینٹس پر فریقین کے دلائل سنے گئے۔مختلف نوعیت کے 15 عوامی شکایات سنی گئیں جس میں سے چار موقع پر حل کئے گئے جبکہ 11 شکایات کے حل کے لئے مذید وقت دیا گیا

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button