ڈیپارٹمنٹ آف اکنامکس میں سیمینار کا انعقاد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ڈیپارٹمنٹ آف اکنامکس یونیورسٹی آف سوات میں گزشتہ روز سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں معروف ٹرینر, اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس کے سابق پروفیسر ڈاکٹر عثمان مصطفی نے لیکچر پیش کیا. ڈاکٹر عثمان نے جدید علوم اور تحقیق کے بنیاد پر مستحکم کاروبار کے فروغ کے حوالے سے مختلف پہلوؤں کا جائزہ پیش کیا اور شعبہ اکنامکس اور فیکلٹی ممبران کے سوالات کے جوابات بھی دئے. تقریب کے اختتام پر مہمان کو یونیورسٹی کا یادگاری شیلڈ بھی پیش کیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button