ڈی ایس پی حبیب اللہ خان نے خوازہ خیلہ سرکل کا چارج سنبھال لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ڈی ایس پی حبیب اللہ خان نے خوازہ خیلہ سرکل کا چارج سنبھال لیا، موصوف اس قبل مینگورہ سٹی اور شانگلہ میں فرائض منصبی ادا کرچکے ہیں، ان کی تعیناتی پر تحصیل خوازہ خیلہ کے عوام نے خوشی کااظہار کیا ہے۔

اور کہا ہے کہ ڈی ایس پی حبیب اللہ خان حسب روایت علاقے میں جرائم کے خاتمے اور امن برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button