ڈی ایس پی حبیب اللہ خان کو سٹی سرکل کاا ضافی چارج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)ڈی ایس پی حبیب اللہ خان کو سٹی سرکل کاا ضافی چارج دے دیا گیا، سوات پولیس کے تجربہ کار آفیسر ڈی ایس پی خوازہ خیلہ حبیب اللہ خان کو مینگورہ سٹی سرکل کا اضافی چارج دے دیا گیا،حبیب اللہ خان اس سے قبل مینگورہ سٹی کے ڈی ایس پی رہے ہیں اور ان کے کوششوں سے شہر سے منیشات سمیت دیگر جرائم میں کافی کمی آئی تھی جس میں اب مزید بہتری ائیگی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button