ڈی پی او سوات کی سعیدالرحمن کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپورنے سیدو شریف میں سوات پریس کلب کے سابقہ چیئرمین وخیبر نیوز کے بیورو چیف سعید الرحمان سے اُن کے ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ڈی پی او سوات نے سعیدالرحمن کی ہمشیرہ کی وفات پرافسوس کا اظہار کیا ۔ انہوں نے مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کو صبرجمیل عطاء کرنے کے لئے خصوصی دعا بھی کی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button