کالام پولیس نے لاکھوں کی قیمتی لکڑی قبضے میں لے لی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کالام پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے کی قیمتی لکڑی بر آمد کرلی،ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔ ایس ایچ او کالام انسپکٹر احسان اللہ نے ایک اطلاع ملنے پر اپنی ٹیم کے ہمراہ علاقہ بٹندر میں کاروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی لکڑی دیار بر آمد کرلی۔پولیس نے گاڑیوں میں لدھے سلیپران اپنے قبضے میں لے لئے اور ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button