کانجومیں نوجوان کی خودکشی ،پولیس نے رپورٹ درج کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ کانجو میں نوجوان نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق سوات کے علاقے کانجو شاہی آباد میں ولید ولد خورشید نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر زہریلی دوا پی لی جس سے اُس کی حالت غیر ہوگئی۔نوجوان کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button