کبل،شادی شدہ خاتون نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)کبل کے علاقے شاہ ڈھیرئی میں شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئ میں مسماۃ(ر) زوجہ اسلام بہادر نے گھریلوں ناچاقی کی بناء پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی ہے۔

ذرائع کے مطابق لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button