آج کی خبریںسوات کی خبریں

کبل، راستے کے تنازعہ پر کلہاڑی کے وار سے دو بھائی زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام/ 11 فروری  2019 ) تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی نصرت میں راستے کے تنازعہ پرجگھڑے کے دوران دو بھائی شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق راستے کے تنازعہ پر دو بھائیوں  ملزمان بخت جہان اور درانی نے  دوسرے فریق کے دو بھائیوں الیاس اور فیروز پر کلہاڑیوں سے حملہ کردیاجس میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیاجبکہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button