کبل، مکان کی چھت گرنے سے آٹھ سالہ بچی جاں بحق جبکہ ماں بیٹی شدید زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 21 ستمبر 2018ء) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ محلہ عمر خیل گلبہار میں مکان کی چھت گرنے سے آٹھ سالہ بچی جاں بحق جبکہ اسکی اور دو سالہ بہن شدید زخمی ہوگئی،تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات ایک بجے عمران نامی شخص کی مکان کی شہتیر ٹوٹ گئی جس کے باعث اس کی آٹھ سالہ بیٹی ثمیہ جاں بحق جبکہ دوسالہ بیٹی گلالئی اور زوجہ عمران شدید زخمی ہوگئیں جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button