کبل، وقتی تکرار پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی شاہ ڈھیرئی میں وقتی تکرار پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گاؤں گولڈن میں سردار ولد عجب خان نے معمولی تکرار پر اپنے بھائی اسلم خان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا جسے پوسٹ مارٹم کے لئے کبل اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button