کبل،17سالہ دوشیزہ نے خود کو گولی ماردی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں17سالہ دوشیزہ نےخود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق  سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ اشاڑے شاہ ڈھیرئی میں 17 سالہ  دوشیزہ مسماۃ (ب) نے خود کو بندوق سے گولی ماردی جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق خودکشی کرنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی ہے تاہم رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button