کبل پولیس نے جعلی میجر اور جعلی حوالدار کو گرفتار کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کبل پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خود کو آرمی میجر اور حوالدار ظاہر کرنے والے دو نوسر بازوں کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل اور دیگر علاقوں میں دو نوسر باز گرفتار کرلئے گئے ہیں۔ ایک سحر گل جو خود کو میجر اور دوسرا خاندان جو خود کو حوالدار ظاہر کرتے رہے اور لوگوں سے پیسے بٹورتے رہے۔عوامی شکایات پر دونوں نوسر بازوں کو دھرلیا گیا ہے جن کے خلاف مقدمات در کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button