کبل کے علاقہ دیولئی میں نجی سکول کے 10 بچے گرمی سے بے ہوش ہو گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی میں ایک نجی سکول کے دس بچے گرمی سے بے ہوش ہو گئے، ذرائع کے مطابق نجی سکول کے دس بچے جن کی عمریں دس سے پندرہ سال تک کے قریب تھی شدید گرمی کے باعث بے ہوش ہو گئے، جنہیں بے ہوشی کی حالت میں مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا،اسپتال ذرائع کے مطابق بچوں کو طبی امداد فراہم کی گئی، حالت سنبھلنے کے بعد انہیں ڈچارج کردیا گیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button