کبڈی عالمی کپ:آج تین میچز کھیلے جائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک)لاہورمیں جاری کبڈی کے عالمی کپ کے دوسرے روز ایران نے انگلینڈ کوستائیس کے مقابلے میں ستاون پوائنٹس سے ہرادیا۔ ایک اورمیچ میں آسٹریلیانے کینیڈا کوسینتیس کے مقابلے میں اڑتالیس پوائنٹس سے شکست دی۔آج (منگل) مزید تین میچ کھیلے جائیں گے۔پہلامیچ سہ پہرساڑھے تین بجے آسٹریلیااورآذربائیجان جبکہ دوسرامیچ شام پونے پانچ بجے انگلینڈ اورجرمنی کے درمیان کھیلاجائے گا۔تیسرے میچ میں شام چھ بجے سیرالیون بھارت کے مدمقابل ہوگا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button