کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے، ویڈیو وائرل ہوتے ہی پولیس متحرک ہوگئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ) منشیات فروشوں کے خلاف سوات پولیس کی کاروائیاں جاری ہے ۔ایس ایچ او تھانہ بنڑ انور خان کی نگرانی میں  انچارج چوکی  نویکلے ASI امجد علی نے  کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش شیر علی ولد لعلی ساکن بٹھی چوک نویکلے   کو گرفتار کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں منشیات فروش شیر علی کھلے عام منشیات فروخت کر رہا تھا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button