کوئٹہ میں قتل ہونے والے دو افراد کی لاشیں سوات پہنچ گئی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو صوبہ بلوچستان میں مری قبیلہ کے افراد نے قتل کردیا،دونوں افراد کی لاشیں آبائی علاقہ پہنچا دی گئیں، سوات کے علاقہ میاندم سے تعلق رکھنے والے چالیس سالہ مظفر خان ولد عبدالرشید اور محمد زمین سکنہ ماناگو شانگلہ ٹاپ کو چند دن قبل کوئٹہ میں رات کے وقت نامعلوم افراد اٹھاکر لے گئے تھے۔ اور ان کو قتل کرکے لاشیں پھینک دی تھی۔ دونوں افراد کی لاشیں آج سوات پہنچا دی گئی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button