کورونا کیسز میں اضافہ،دو تحصیلوں کی بازاریں بند

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )  سوات کی دو تحصیلوں کے بازار بند کردئے گئے ، تحصیل انتظامیہ کی جانب سے دونوں تحصیلوں کی بازاریں بند کردی گئی ۔وزیرا عظم کے احکامات کے بعد ہفتہ کے دن سوات کی تحصیل بریکوٹ اور خوازہ خیلہ میں مکمل طور پر بازاریں  ودکانیں بند رہی۔ان دو تحصیلوں میں سبزی ، میڈیکل سٹورز اور دودھ کی دکانیں کھلیں ہیں، ذرائع کے مطابق یہ بازاریں ان تحصیلوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعدادمیں اضافہ ہونے کے بعد بند کئے گئے ہیں۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button