آج کی خبریںسوات کی خبریں

کوزہ بانڈئی، سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کو چھتوں سے نیچے اتار دیا گیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں بغیر پیشگی اطلاع اور اجازت کے سیکورٹی فورسز کے اہلکار گھروں کے چھتوں پر چڑھ گئے جس کے خلاف عوام نکل آئے اور سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کے نیچے اتار دیا۔ لوگوں کا موقف تھا کہ سیکورٹی فورسز اہلکار بغیر اطلاع کے گھروں میں داخل ہوتے ہیں، چھت پر چڑھتے ہیں اور شریف لوگوں کو تنگ کرتے ہیں جس کی ہم اجازت نہیں دیں گے، انہوں نے کہا کہ اگر چادرچار دیواری کا خیال نہ رکھا گیا تو ہم احتجاج پر مجبور ہو جائیں گے۔

Related Articles

Loading...
Back to top button