ہائیرسیکنڈری سکول کبل نے انٹر کالجز فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے ہائیر سیکنڈری سکول کبل نے انٹر کالجز ٹورنمنٹ میں سیمی فائنل جیت کر فائینل کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔امسال سکولز ٹورنامنٹ میں میں فٹبال ٹیم نے پہلی( ونرپوزیشن) ہینڈبال سیکنڈ پوزیشن جبکہ کرکٹ انٹر سکولزضلع میں158 ٹیموں میں رنر Runner پوزیشن اور انٹر کالجز BISEکرکٹ ٹورنامنٹ میں آج گاگرہ بونیر کو شکست سے دوچار کیا۔ اور فائنل تک رسائی حاصل کی ۔ فائنل میچ جہان زیب کالج کیساتھ کھیلا جائے گا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button