ورکرز کنونشن میں سید صادق عزیز باچا اور عبدالرحیم اسٹیج پر نظر نہیں آئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جولائی 2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے مینگورہ میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جوکہ آج تین بجے سے شروع ہوا اور تقریباً چھ بجے تک جاری رہا اسٹیج پر حبیب علی شاہ اور امیر مقام نمایاں حیثیت کے ساتھ چھائے رہے تاہم ارشاد خان اور فروز شاہ کو بھی کافی اہمیت دی گئی،جبکہ سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر و مسلم لیگ ن کے اہم رہنما عبدالرحیم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سٹی صدر سید صادق عزیز باچا نظروں سے اوجھل رہے جس پر کافی کارکنان نے تشویش کا اظہار کیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button