محمود خان نے اپنی صوبائی اسمبلی کی نشست جیت لی،اے این پی کے ایوب اشاڑے کو شکست

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جولائی 2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے پی کے 9 اور سابقہ صوبائی وزیر محمود خان نے اپنی نشست واپس جیت لی، انہوں نے غیر حتمی نتیجہ میں 17251 ووٹ لیکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی، جبکہ اے این پی کے ایوب اشاڑے نے دس ہزار کے قریب ووٹ لیکر دوسری پوزیشن حاصل کی ہے، 2013 میں بھی محمود خان نے یہ نشست بھاری اکثریت سے جیتی تھی

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button