پی ٹی ائی کے میاں شرافت نے صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے 2 سے جیت لی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جولائی 2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے حلقہ پی کے 2 میاں شرافت علی نے صوبائی اسمبلی کی نشست اپنے نام کرلی، انہوں نے 12333 ووٹ لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ اے این پی کے سید جعفرشاہ نے 6583 ووٹ لیکر دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے، واضح رہے کہ یہ نشست دو مرتبہ لگاتار اے این پی نے جیت لی تھی

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button