سوات سے تعلق رکھنے والے نو منتخب ممبر صوبائی اسمبلی محمود خان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ مقرر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 08 آگست 2018ء) سوات سے تعلق رکھنے والے نو منتخب ممبر صوبائی اسمبلی محمود خان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ مقرر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے محمود خان کو وزیراعلیٰ خیبر پختون خواہ کے باقاعدہ نامزدگی کا اعلان کر دیا ، پارٹی چیئرمین کی جانب سے محمود خان کو اس عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے. محمود خان پی کے 9 سوات سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے.

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button