سیدو شریف میں پولیس اہلکار نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 04 اکتوبر 2018ء)سوات کے علاقہ سیدوشریف میں پولیس اہلکار نے خود کو گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکار جنید ولد عبدالقادر سکنہ سیدو شریف نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کو گولی مارکر زندگی کا چراغ گل کردیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button