شراب سمگلنگ کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

سوات(زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 فروری 2019ء) سوات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب سمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔پولیس سٹیشن غالیگے کے مطابق انہیں اطلاع ملی تھی کہ لاہور سے آنے والی بس میں شراب سمگل ہورہی ہے جس پر سوات کے انٹری پوائینٹ لنڈاکے چیک پوسٹ پر ایک مسافر بس کی تلاشی لیتے ہوئےخفیہ خانوں سے 60 بوتل شراب برآمد کرکے ملزم اشفاق کو گرفتار کرلیا۔شراب لاہور سے سوات سمگل کی جارہی تھی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button