سوات بھر میں بارش و برفباری کا نیا سلسلہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 18 فروری 2019ء) سوات بھر میں بارش و برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، محمکہ موسمیات کے مطابق حالیہ سلسلہ چار دن تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ اتوار کو سہ پہر میدانی علاقوں میں ہلکی بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق بارش و برف باری کا نیا سلسلہ جمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔برفباری دیکھنے کیلئے ملک بھر سے سیاح سوات کے وادیوں میں پہنچنا شروع ہوگئے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button