ڈینگی بے قابو متاثرین میں مزید 19 افراد کا اضافہ
سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں ڈینگی وائرس سے مزید 19افراد متاثر ہوچکے ہیں انتظامیہ کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 252تک پہنچ چکی ہے ان متاثرہ افراد کا تعلق سوات کے مختلف علاقوں سے ہے