ڈینگی بے قابو متاثرین میں مزید 19 افراد کا اضافہ

سوات  (زما سوات ڈاٹ کام)   سوات میں ڈینگی وائرس سے مزید 19افراد متاثر ہوچکے ہیں انتظامیہ کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 252تک پہنچ چکی ہے ان متاثرہ افراد کا تعلق سوات کے مختلف علاقوں سے ہے

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button