بحث و تکرار نے نوجوان کی جان لے لی

سوات      (زما سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے گاؤں شکردرہ میں ایک نوجوان کو معمولی تکرار پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا،پولیس کےمطابق معمولی تکرار پر سلیمان نامی ملزم نے 36 سالہ کلیم اللہ پر گولی چلائی جس سے اس کی موت ہوگئی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button