آج کی خبریںسوات کی خبریں

کالام سمیت سوات کے بالائی علاقوں کے پہاڑوں پر موسمِ سرما کی پہلی برف باری،سردی میں اضافہ

سوات (زماسوات ڈاٹ کام)سوات کے بالائی علاقوں بشمول کالام کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد سوات کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ گذشتہ روز کالام کے بالائی پہاڑوں پر برف باری ہوئی، جس کی وجہ سے مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں بھی موسم سرد ہوگیا۔یاد رہے کہ سوات کے بالائی علاقوں پر برفباری ہوتے ہی میدانی علاقوں اور مینگورہ شہر میں بھی موسم سرد ہوجاتا ہے

Related Articles

Loading...
Back to top button